-
Quran 6:116 – Majority Will Lead You Astray
وَ اِنۡ تُطِعۡ اَکۡثَرَ مَنۡ فِی الۡاَرۡضِ یُضِلُّوۡکَ عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ ؕ اِنۡ یَّتَّبِعُوۡنَ اِلَّا الظَّنَّ وَ اِنۡ ہُمۡ اِلَّا یَخۡرُصُوۡنَالانعام 6:116
اور اگر تم ان لوگوں کی اکثریّت کے کہنے پر چلو جو زمین میں بستے ہیں تو وہ تمہیں اللہ کے راستہ سے بھٹکا دیں گے ۔ وہ تو محض گمان پر چلتے اور قیاس آرائیاں کرتے ہیں ۔
کیا اس ہے سے یہ بات ثابت ہو رہی ہے کہ اکثریت کا فیصلہ ہمیشہ غلط ہوتا ہے ؟؟
برائے مہربانی وضاحت کر دیں۔ جزاک اللہ
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1883 days, 8,970 registered users have posted 65,103 messages under 18,893 unique topics on Ask Ghamidi.