-
Quran 15:32 – Name Of Iblees / Shaitan
محترم جاوید غامدی صاحب نے فرمایا ہے کہ ابلیس کا پہلے نام عزازیل تھا جسے اللہ کی نافرمانی کرنے سے ابلیس قرار دیا گیا۔
تاہم مندرجہ ذیل آیت میں اور دوسری آیات سے پتہ چلتا ہے کہ اللہ نے پہلے ہی اسے ابلیس کہہ کر مخاطب کیا تھا :
قَالَ یٰۤـاِبۡلِیۡسُ مَا لَکَ اَلَّا تَکُوۡنَ مَعَ السّٰجِدِیۡنَ۔ سورہ الحجر 15:32
برائے مہربانی وضاحت کردیں کہ ابلیس کا نام ابلیس کب پڑا ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1904 days, 9,013 registered users have posted 65,515 messages under 19,035 unique topics on Ask Ghamidi.