Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Epistemology And Philosophy کیا کسی معصوم انسان کو تکلیف میں ڈالنا درست عمل ہے؟

Tagged: 

  • کیا کسی معصوم انسان کو تکلیف میں ڈالنا درست عمل ہے؟

    Posted by Waleed Ahmad on November 17, 2022 at 5:05 am

    کیا لوگوں کی زیادہ تعداد کو تکلیف سے نکالنے کے لیے کسی ایسے معصوم انسان کو شدید تکلیف میں ڈالنا اچھا اور درست عمل ہے جو کہ کسی تکلیف میں مبتلا نہ ہو؟

    Faisal Haroon replied 2 years, 1 month ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • کیا کسی معصوم انسان کو تکلیف میں ڈالنا درست عمل ہے؟

  • Faisal Haroon

    Moderator November 17, 2022 at 9:31 am

    ایسے معاملات میں جہاں اخلاقی اقدار ایک دوسرے سے متصادم ہوں، ایک عام اخلاقی اصول کا تعین نہیں کیا جا سکتا۔ اس قسم کے حالات میں بہت سے مختلف تغیرات ہوتے ہیں اور ان پر غور کرنا ضروری ہوتا ہے۔ اس لیے یہ اس شخص پر چھوڑ دیا جاتا ہے جس کا سامنا ایسی صورت حال سے ہو کہ وہ دستیاب معلومات کی روشنی میں خلوص نیت سے مناسب طریقہ کار کو اپنائے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register