Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions Fortunes Of The Saudi Royal Family

  • Fortunes Of The Saudi Royal Family

    Posted by Danial Khoso on November 18, 2022 at 8:44 am

    السلام علیکم میرا سوال یہ ہے سر سعودی ریال فیملی کو خدا نے 106 کھرب کا مالک بنایا ہے کیا اتنی ساری دولت خدا نے ان اس لیے تو نہیں دی کہ وہاں پر نبی تھے اور کیا تاریخ میں اتنی ساری دولت اور بھی کسی کو ملی؟

    Faisal Haroon replied 2 years, 1 month ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • Fortunes Of The Saudi Royal Family

  • Faisal Haroon

    Moderator November 18, 2022 at 8:54 am

    ہمارے لیے کسی بھی چیز کو خدا کی طرف منسوب کرنے کا واحد طریقہ یہ ہے کہ اگر خدا خود ہمیں وہ چیز بتائے۔ چونکہ اس نے ہمیں ایسی کوئی بات نہیں بتائی اس لیے ہمیں قیاس آرائیوں سے پرہیز کرنا چاہیے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register