Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions جن کہاں رہتے اور کیا کرتے ہیں ؟

  • جن کہاں رہتے اور کیا کرتے ہیں ؟

    Posted by Aejaz Ahmed on December 12, 2022 at 1:37 am

    کیا جن بھی اپنے گھر بناتے ہیں اور سائنس اور ٹیکنالوجی میں آگے بڑھتے ہیں اور نت نئی ایجادات کرتے ہیں ؟؟ وہ عام دنوں میں روٹین میں کس طرح کی سرگرمیاں کرتے ہیں ؟؟ انکی زندگی کیسے گزرتی ہے ؟؟ وہ کھاتے پیتے کہاں سے ہیں ؟؟ کیا وہ ہمارے ساتھ رہتے ہیں ؟؟

    Ahsan replied 2 years ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply

You must be logged in to reply.
Login | Register