-
Punishment For Rape
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
سوال یہ ہے کہ دین میں ریپ جیسے بڑے جرم کے بارے میں تعلیم کیوں بیان نہیں کیا گیا ہے اور اسکی سزا اور جرم کے تعین کے لئے گواہی وغیرہ کے حوالے سے بھی کوئی ٹھوس بات نہیں ہے جس سے کافی کنفیوژن پھیلتی ہے، اسکی کیا وجہ ہے ؟؟
ریپ کے بارے میں برائے مہربانی اوپر کے سوال کا جواب بھی دیں اور محترم جاوید غامدی صاحب کی تفصیلی بیان کا لنک ہے تو وہ بھی بتائیں، جزاک اللہ
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1625 days, 7,488 registered users have posted 59,019 messages under 16,480 unique topics on Ask Ghamidi.