-
How Did Iblis Entice Adam (sws)?
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
سورہ طہ آیت 120 میں ہے کہ ابلیس نے حضرت آدم کو بادشاہی کا لالچ دیا جبکہ الاعراف آیت 20 میں ہے کہ ابلیس نے حضرت آدم کو فرشتہ بننے کا لالچ دیا۔
برائے مہربانی بتایئے کہ ان دونوں باتوں میں فرق کیوں ہے ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1850 days, 8,839 registered users have posted 64,370 messages under 18,613 unique topics on Ask Ghamidi.