Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia Offering Salah While Travelling (Being A Bus Operator)

Tagged: ,

  • Offering Salah While Travelling (Being A Bus Operator)

    Posted by Muhammad Amin on January 8, 2023 at 8:05 am

    السلام علیکم و رحمتہ االلہ و بر کاتہ! میں پبلک ٹرانسیورٹ میں بس آپریٹر ہوں اکثر نمازوں کے اوقات آتے ہیں مگر وقت بہت مشکل سے ملتا ہے بمشکل 5 منٹ تو میں جلدی سے سیٹ پہ بیٹھے ہی جوتوں سمیت نماز پڑھ سکتا ہوں

    Dr. Irfan Shahzad replied 1 year, 10 months ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • Offering Salah While Travelling (Being A Bus Operator)

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar January 8, 2023 at 11:01 pm

    سفر یا آپا دھاپی کے حالات میں نمازوں میں کئی طرح سے تخفیف دی گئی ہے۔ ایسی حالت میں نماز سواری پر کا چلتے چلتے بھی پڑھیں کا سکتی پے۔ وضو کی شرط بھی ساقط ہو جاتی ہے اور تیمم کر کے نماز پڑھی جا سکتی ہے۔

    عام حالات میں بھی جوتوں سمیت نماز پڑھی جا سکتی ہے۔ جوتے اتارنا مسجد کا ادب ہے۔ نارمل حالات میں بھی جوتے اتار دینا بہتر ہے کہ اس طرح آپ کے اہتمام کا اظہار ہوتا ہے مگر سفر وغیرہ جیسے مشکل میں یہ سب کرنا ضروری نہیں۔

You must be logged in to reply.
Login | Register