Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions Celebrating Urs In Shrines And Tombs Of Saints

  • Celebrating Urs In Shrines And Tombs Of Saints

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar February 6, 2023 at 10:36 pm

    جو چیز منع ہے وہ شرک اور بدعت ہے۔ شرکیہ مظاہر، شرکیہ افعال ممنوع ہیں۔ جیسے مردے سے دعا کرنا، یا اسے اپنی حاجت روائی میں موثر ماننا۔

    اسی طرح یہ سمجھنا کہ چادر چڑھانے سے یا عرس منانے سے صاحب قبر خوش ہوگا یا ہمیں خدا کی رضا حاصل ہوگئی یہ بدعات ہیں۔ کیونکہ خود ساختہ خیالات ہیں۔

    عام طور پر ان امور میں شرک اور بدعت کہیں نہ کہیں شامل ہو جاتے ہیں۔

    ایسا کچھ نہ ہو تو قبر پر جانا،، مردے کے لیے دعا کرنا جائز امور ہیں۔

You must be logged in to reply.
Login | Register