-
How To Remove Your Own Ideology
سلام
میرا سوال یہ ہے کہ اگر میں غلط نہیں ہوں تو یہ شائد انسانی فطرت میں ہے کہ وہ دنیا کو ایک ایسی نظر سے دیکھتا ہے جیسا وہ بچپن سے سوچتا آ رہا ہے تو ایسے میں وہ ایک نۓ نظریے سے متعارف ہوتا ہے اور وہ نظریہ مذہبی بھی ہو سکتا ہے اور فلسفی بھی ۔ لیکن اس شخص کو ان میں سے ایک نظریہ جو مذہبی ہوتا ہے وہ مکمل طور پر درست نظر آتا ہے لیکن چاہتے ہوۓ بھی وہ اپنے قائم شدہ تصورات کو مکمل طور پر ختم نہیں کر پاتا تو کیا ایسے میں قرآن مجید ہماری کچھ رہنمائ کرتا ہے ؟ گو کہ قرآن مجید کا پیغام آخرت سے متعلق ہے ۔ یا پھر اگر اس معاملے میں کوئ رہنمائ ہو جاۓ۔
شکریہ
Sponsor Ask Ghamidi