Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Making Prayer By Giving Reference To One's Good Deeds

Tagged: 

  • Making Prayer By Giving Reference To One's Good Deeds

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar February 24, 2023 at 12:15 am

    جی ہاں۔ ایک حدیث بیان کیا گیا ہے کہ تین آدمی ایک غار میں پھنس گئے تھے ۔ انھوں نے اپنے اچھے اعمال کا ذکر کر کے خدا سے کرم کی درخواست کی۔ تاہم اس میں اپنے اعمال پر فخر نہیں ہونا چاہیے۔ شکر گزاری کہ کیفیت ہونی چاہیے۔

  • Sufian Khan

    Member February 24, 2023 at 1:13 am

    to kya koi neki ka kaam khalis is niyat se bhi kiya ja skta k kl ko mai is kaam ka waasta de sakun ??

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar February 26, 2023 at 2:00 am

    جی ہاں۔ خدا سے ایسا معاملہ کرنا درست ہے۔ ہم خدا سے اجر کی امید پر نیکی کرتے ہیں۔ یہ اجر اس دنیا میں بھی مل سکتا اور آخرت میں بھی۔ اسی لیے ہمیں یہ دعا سکھائی گئی ہے کہہ ہمیں اس دنیا میں بھی بھلائی دے اور آخرت میں بھی ۔ دیکھیے سورہ البقرۃ، 201-202

    وَمِنْهُم مَّن يَقُولُ رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ ‎﴿

    ٢٠١﴾‏ أُولَٰئِكَ لَهُمْ نَصِيبٌ مِّمَّا كَسَبُوا ۚ وَاللَّهُ سَرِيعُ الْحِسَابِ

You must be logged in to reply.
Login | Register