-
No Loan Exemption Box In Zakat Calculator
آپکے زکوٰۃ کیلکولیٹر میں لون کا خانہ نہیں ہے ؟؟ مثال کے طور پر اگر کسی کی سال کی سیونگ ایک کروڑ ہے اور اس نے دو کروڑ کا گھر کے لئے قرض لیا ہوا ہے تو کیا اس پر زکوٰۃ عائد ہوگی ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1806 days, 8,610 registered users have posted 63,446 messages under 18,268 unique topics on Ask Ghamidi.