Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Quran 43:18 – Tafsir

Tagged: 

  • Quran 43:18 – Tafsir

    Posted by Wajeeha Khanam on March 11, 2023 at 12:54 pm

    براہ مہربانی سورت زخرف کی آیت نمبر 18 کی تفسیر فراہم کر دیں

    Ahsan replied 3 years ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • Quran 43:18 – Tafsir

    Ahsan updated 3 years ago 2 Members · 1 Reply
  • Ahsan

    Moderator March 12, 2023 at 7:54 am

    Ghamidi sb writes
    عورت پر یہ تبصرہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے نہیں ہے، بلکہ اُن اہل عرب کی طرف سے ہے جن کے احمقانہ عقائد یہاں زیر بحث ہیں۔ مطلب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کے لیے اولاد بھی تجویز کرتے ہو تو ایسی جس کو اپنے لیے ننگ و عار اور زندگی کے معرکوں میں بالکل بے کار سمجھتے ہو۔ خود غور کرو کہ اِس سے بڑھ کر بھی کوئی حماقت ہو سکتی ہے؟

    https://www.javedahmedghamidi.org/#!/quran?chapter=43&paragraph=5&type=Both

You must be logged in to reply.
Login | Register