-
Status Of Marriage With Daughter-in-law Of A Foster Son
اللہ نے رضاعی بہنوں سے نکاح سے روکا جس کے مطلب یہ ہیں کہ رضاعت کے سارے رشتے بھی نسبی رشتوں کی طرح ہیں۔ بہو کےلیے خدا نے صلبی بیٹے کی شرط رکھی ہے اس سے منہ بولے بیٹے کی نفی تو ہو جاتی ہے کیا صلبی بیٹے کی شرط کی وجہ سے رضاعت کے تعلق سے جو بیٹا بن جاتا ہے تو اس کی بیوی سے رضاعی ماں کا شوہر نکاح کر سکتا ہے؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1614 days, 7,460 registered users have posted 58,797 messages under 16,387 unique topics on Ask Ghamidi.