Forums › Forums › Islamic Sharia › Interest From Savings Account To Pay Interest On Loan
-
Interest From Savings Account To Pay Interest On Loan
Posted by Saiyed juned Alimiya on March 30, 2023 at 12:52 pmMera & mere friend ka saving account he jisme interest jama hota he,mene loan Li huwi he to kya is loan ka interest mere& mere friend ke saving account me jo interest jama hota he usase mere loan ka interest paid kar sakta hu?
Saiyed juned Alimiya replied 1 year, 7 months ago 3 Members · 8 Replies -
8 Replies
-
Interest From Savings Account To Pay Interest On Loan
-
Saiyed juned Alimiya
Member April 1, 2023 at 12:21 amPhir dr. Irfan ke answer ka intezaar karege insa allah
-
Dr. Irfan Shahzad
Scholar April 1, 2023 at 12:58 amبینکوں کے سود کا معاملہ خالص سود کے معاملے سے کچھ مختلف ہے۔ غامدی صاحب لکھتے ہیں:
“ بچت کی مذکورہ اسکیمیں عام سودی معاملات کی طرح نہیں ہیں، اِس کی وجہ یہ ہے کہ اِن اسکیموں کے ذریعے سے حکومتیں قرض دینے والوں کی شرائط پر نہیں، بلکہ اپنی شرائط پر قرض لیتی ہیں۔ پھر یہی نہیں، اُس کے لیے منفعت کی شرح بھی خود طے کرتی اور اپنی صواب دید سے اُسے کم و بیش بھی کر دیتی ہیں۔ یہ اگرچہ بعینہٖ وہ چیز تو نہیں ہے کہ کسی سے قرض لے کر اُس کی طرف سے کسی مطالبے کے بغیر کچھ اضافے کے ساتھ واپس کر دیا جائے، مگر اُس کے قریب ضرور ہے۔ سود کی ممانعت جس زیادتی کو روکنے کے لیے ہوئی ہے، اُس کی شناعت کو معاملے کی یہ صورت بڑی حد تک کم کر دیتی ہے۔ اہل تقویٰ کے لیے تو موزوں یہی ہے کہ اِن سے بھی اجتناب کریں، لیکن عام لوگ، خاص طور پر یتامیٰ، بیوائیں اور ریٹائرڈ ملازمین جو اپنی پونجی کاروباری تجربات کی نذر کرتے ہوئے گھبراتے ہیں، اگر اپنی ناگزیر ضرورتوں کے لیے اِن اسکیموں سے فائدہ اٹھائیں تو امید کی جا سکتی ہے کہ اِس پر وہ کسی مواخذے سے دوچار نہیں ہوں گے۔”
اس کا معاملہ صرف قرض ہی کا نہیں، حکومت کے ساتھ کاروبار میں شرکت کا بھی ہے۔ اس لیے اس پیسے کو استعمال کرنے میں امید ہے کوئی مواخذہ نہیں ہوگا۔
-
Saiyed juned Alimiya
Member April 1, 2023 at 3:18 amNatonal bank & co operative bako ke saving account ke interest ka yahi hukam samje ???
-
Umer
Moderator April 2, 2023 at 12:09 amIs main Ghamidi Sahab ka nuqta-e-nazar thora sa mukhtalif hai. neechay walay link main di gae video mulahiza karain:
-
-
Dr. Irfan Shahzad
Scholar April 1, 2023 at 5:11 amمیرے لحاظ سے تو یہ ایک ہی حکم بنتا ہے۔
-
Saiyed juned Alimiya
Member April 1, 2023 at 11:15 amJi jazakomullah
-
Saiyed juned Alimiya
Member April 2, 2023 at 1:43 amJi umarbhai jazakomulah
Sponsor Ask Ghamidi