-
Narration Regarding Katib-e-Wahi Abudullah-ibn-e-Sad-bin-abi-Sarah
) . عبدالله بن سعد ابی سرا کے واقعہ میں کیا یہ سچ ہے کے جو وہ خود سے کچھ الفاظ کہتے تھے محمد اسے آیت میں شامل کروا دیتے تھے جس سے انھے پتا چل گیا کے یہ خدا کا کلام نہیں اور محمّد نے انہے قتل کرنے کا حکم دے دیا اور بعد میں کیا موت کے ڈر سے اس نے اسلام قبول کیا ؟
۲) . ایک اور واقعہ اسما بنت مروان کا ہے جو محمّد کے خلاف شعاری لکھتی تھی انکو ایک نابینہ صحابی نے قتل کر دیا جس پر محمّد نے کوئی مزاحمت نہیں کی بلکہ کہا اسکو نابینا نہ کہو
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1717 days, 7,813 registered users have posted 61,369 messages under 17,414 unique topics on Ask Ghamidi.