Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Meaning Of Taghut

Tagged: ,

  • Meaning Of Taghut

    Posted by Aejaz Ahmed on May 4, 2023 at 8:34 am

    طاغوت کے کیا معنی ہیں ؟؟ قرآن میں اس سے کیا مراد ہے ؟؟ اور یہ بھی بتائیں کہ قرآن میں شیطان اور طاغوت کو الگ الگ کیوں بیان کیا گیا ہے، ان دونوں میں کیا فرق ہے ؟؟

    Aejaz Ahmed replied 1 year, 6 months ago 2 Members · 2 Replies
  • 2 Replies
  • Meaning Of Taghut

    Aejaz Ahmed updated 1 year, 6 months ago 2 Members · 2 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar May 5, 2023 at 6:13 am

    طغیان سرکشی کو کہتے ہیں۔ طاغوت بڑے سرکش کو کہتے ہیں۔ قرآن مجید میں اس سے مراد شیطان ہے۔ یہ شیطان کی ایک اور صفت سے اس کا تعارف ہے۔

    شیطان کا مطلب خدا کی رحت سے دور، حق سے دور اور سرکش کے ہیں۔

    ایک کی شخصیت مختلف صفاتی نام اس کے مختلف صفات کا اظہار ہوتے ہین۔ ایک اور نام جو شیطان کے لیے قرآن میں آیا ہے وہ ابلیس ہے جس کا مطلب نامید اور غمزدہ کے ہیں۔

  • Aejaz Ahmed

    Member May 5, 2023 at 6:17 am

    جزک اللہ سر 🌹

You must be logged in to reply.
Login | Register