Forums › Forums › Islamic Sharia › Rafulyadein
-
Rafulyadein
Posted by Mohammad Hasan on May 7, 2023 at 12:52 amBhai jaise hme maloom h rasolallah ne kha namaz waise padho jaise mujhe dekhte ho to bhai hadees me to hme milta h k rasolallah rafulyadein krte the to phir ye namaz me krna chahiye baad me bhi to phir Ghamidi sahab kyu khte h ki kr bhi sakte h aur nhi bhi
Umer replied 1 year, 6 months ago 4 Members · 14 Replies -
14 Replies
-
Muhammad Sami ud-Din
Member May 7, 2023 at 8:10 amکیونکہ رسول الله (صلی اللہ علیہ وسلم) سے یہ بات ثابت ہے کے آپ کبھی رفع الیدین فرماتے تھے اور کبھی نہیں، لہٰذا اگر کوئی رفع الیدین کرہا ہے تو اچھی بات ہے لیکن اگر نہیں کرہا تو اس کی نماز میں کوئی فرق نہیں پڑھیگا.
-
Muhammad Sami ud-Din
Member May 7, 2023 at 8:17 amجناب جاوید احمد غامدی صاحب (حفظہ الله) کا اس موضوع پر تبصرہ دیکھنے کے لئے ذیل میں 1:13 سے 2:05 تک یہ کلپ دیکھیں، شکریہ۔
-
Mohammad Hasan
Member May 7, 2023 at 8:28 amTo Raul yadein nhi krna ye kha pr ye kaha se sabit h iski daleel
-
Muhammad Sami ud-Din
Member May 7, 2023 at 8:43 amموحترم استاد جناب جاوید احمد غامدی صحاب (حفظہ الله) کے مطابق، اگر آپ اس کو کرتے ہیں تو اچھی بات ہے مگر اگر نہیں کرتے تو آپ کی نماز پھر بھی ہو جائیگی کیونکے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) سے کبھی یہ ثابت ہے اور کبھی نہیں، مگر اس موضوع میں ایک روایت سامنے آئی ہے، لہٰذا کسی محترم ماڈریٹر یا اسکالر کو اس روایت کی تشریح کرنے کی گزارش ہے.
امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- ابن عمر رضی الله عنہما کی حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اس باب میں عمر، علی، وائل بن حجر، مالک بن حویرث، انس، ابوہریرہ، ابوحمید، ابواسید، سہل بن سعد، محمد بن مسلمہ، ابوقتادۃ، ابوموسیٰ اشعری، جابر اور عمیر لیثی رضی الله عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں، ۳- یہی صحابہ کرام میں سے بعض اہل علم جن میں ابن عمر، جابر بن عبداللہ، ابوہریرہ، انس، ابن عباس، عبداللہ بن زبیر رضی الله عنہم وغیرہ شامل ہیں اور تابعین میں سے حسن بصری، عطاء، طاؤس، مجاہد، نافع، سالم بن عبداللہ، سعید بن جبیر وغیرہ کہتے ہیں، اور یہی مالک، معمر، اوزاعی، ابن عیینہ، عبداللہ بن مبارک، شافعی، احمد اور اسحاق بن راہویہ بھی کہتے ہیں، ۴- عبداللہ بن مبارک کہتے ہیں: جو اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے ہیں ان کی حدیث ( دلیل ) صحیح ہے، پھر انہوں نے بطریق زہری روایت کی ہے، ۵- اور ابن مسعود رضی الله عنہ کی حدیث ”نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف پہلی مرتبہ اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے“ والی ثابت نہیں ہے، ۶- مالک بن انس نماز میں رفع یدین کو صحیح سمجھتے تھے، ۷- عبدالرزاق کا بیان ہے کہ معمر بھی نماز میں رفع یدین کو صحیح سمجھتے تھے، ۸- اور میں نے جارود بن معاذ کو کہتے سنا کہ ”سفیان بن عیینہ، عمر بن ہارون اور نضر بن شمیل اپنے ہاتھ اٹھاتے جب نماز شروع کرتے اور جب رکوع کرتے اور جب رکوع سے اپنا سر اٹھاتے“۔ (جمع الترمزی ٢٥٦)
@Irfan76 @faisalharoon @UmerQureshi @codename.AJK
شکریہ
-
Mohammad Hasan
Member May 7, 2023 at 10:17 amIsme daleel kha h
-
Dr. Irfan Shahzad
Scholar May 7, 2023 at 11:04 pmاس کا مطلب یہ ہے کہ رفع الیدین کو صحیح سمجھتے ہیں یعنی ثابت ہے۔ اس لیے کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ یہ پوری امت کا موقف ہے۔ اسے نماز کا لازمی جزو نہیں سمجھا جاتا۔
-
Mohammad Hasan
Member May 7, 2023 at 11:34 pmJb bhai sabit h to lazmi huya na
-
-
Dr. Irfan Shahzad
Scholar May 7, 2023 at 11:42 pmہر ثابت لازمی نہیں ہوتا۔ نہ کبھی کسی نے اسے لازمی کہا ہے۔
-
Muhammad Sami ud-Din
Member May 8, 2023 at 12:21 amموحترم عرفان صاحب براۓ مہربانی اوپر موجود روایت کی تشریح فرمادیں، شکریہ.
-
Muhammad Sami ud-Din
Member May 8, 2023 at 12:41 amاس روایت میں حضرت عبداللہ بن مسعود (رضی اللہ عنہ) کی رفع الیدین نا کرنے والی بات کو صحیح نہیں کہا گیا. کیا کسی اور صحابی سے ایسی کوئی بات بیان ہوئی ہے؟
-
Umer
Moderator May 9, 2023 at 1:10 amFor details, please see:
____
For Short Response, please see:
-
-
Muhammad Sami ud-Din
Member May 9, 2023 at 5:18 amUmer Sahab, Did our Ustad-e-mohtaram did any analysis on the above mentioned tradition? This tradition claims that Hz. Abdullah ibn Masud (rta) was wrong in his opinion about not doing Rafa ul-Yadain.
-
Mohammad Hasan
Member May 9, 2023 at 6:14 amBhai jo ikhtiyari hissa namaz me to bhai kya koi hadees h k usme rasolallah ne kha ho k tumhe ikhtiyaar h
Aur dusra bhai jaise kisi sahabi ne rasolallah ko dekha rafulyadein krte hiye ya ki ikhtiyaar amal krte hiye to bhai agr wo na dekhte to hme kaise pta chalta
-
Umer
Moderator May 10, 2023 at 2:48 amAkhbar-i-ahad have no value against Sunnat-e-Mutawatra which was the sunnat instituted by the Prophet (SWS) and Salah is part of that Sunnah.
Please watch the following video which is very much in line with our argument:
Sponsor Ask Ghamidi