-
شاعرانہ کلام کی شرح
اصول فقہ پارٹ 1 لیکچر اپ لوڈ ہوا ہے یوٹیوب چینل پر ، اس میں استاذ جی نے فرمایا ہے کہ کسی شاعر کے کلام کی شرح لکھی جاتی ہے تفھیم تبیین کے لیئے ، تاکہ ایک عالمی اس شعری مجموعہ کو سمجھ پائے ۔
گزارش ہے کہ استاذ جی کے شعری مجموعہ خیال و خامہ کی بھی شرح لکھوا دیں تاکہ ہم جیسے لوگ انکی گہرائ میں جو پیغام ہے سمجھ سکیں ۔ میری یہ درخواست پہنچا دیں استاذ جی تک ۔ شکریہ
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1615 days, 7,460 registered users have posted 58,819 messages under 16,394 unique topics on Ask Ghamidi.