Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia Hair Colour In Islam

Tagged: ,

  • Hair Colour In Islam

    Dr. Irfan Shahzad updated 10 months, 1 week ago 2 Members · 3 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar May 15, 2023 at 4:41 am

    دین میں کسی بھی چیز کی ممانعت کسی علت سے ہوتی ہے۔ کسی کو دھوکا دینے کی نیت سے عمر چھپانے کے لیے رنگ کرنا غلط ہے، مگر اپنی سچاوٹ کے لیے ایسا کرنا جائز ہے۔

  • Abu

    Member January 15, 2024 at 8:59 pm

    خضاب لگوانے کے متعلق دونوں قسم کی روایات موجود ہیں۔ اور اکثر روایات میں کسی ایک معاملے میں دو مختلف قسم کے احکامات موجود ہوتے ہیں ۔

    ایسی صورت میں کیا کرنا چاہیے ؟

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar January 15, 2024 at 10:16 pm

    اصول دیکھنا چاہیے۔ روایات میں سیاق و سباق مکمل بیان نہیں ہوتا۔ اس لیے اصول سے چلنا چاہیے۔ کسی چیز کی ممانعت کسی قابل اعتراض وجہ ہی سے ہوسکتی ہے۔ ورنہ نہیں۔

You must be logged in to reply.
Login | Register