-
Four Degrees Of Arrogance With God (Sarkashi)
کسی اسکالر نے ایسا کہا ہے کہ اللہ سے سرکشی کے درج ذیل 4 مدارج ہیں :
1- اثم یعنی غلطی سے گناہ کرنا
2- فسق یعنی گناہ کو جانتے بوجھتے گناہ کرنا
3- کفر یعنی گناہ کو نا ماننا اور اسکے گناہ ہونے کا انکار کرنا
4- طاغوت یعنی دوسروں کو بھی سرکشی کے راستے پر چلنے پر مجبور کرنا
پوچھنا یہ تھا کہ اوپر کی بات کی قرآن و سنت رسول اللہﷺ کی تعلیمات کے تناظر میں کیا حقیقت ہے ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1881 days, 8,966 registered users have posted 65,060 messages under 18,878 unique topics on Ask Ghamidi.