Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia Permissibility Of Taking Help From Jinns

  • Permissibility Of Taking Help From Jinns

    Posted by Asad Ali on May 30, 2023 at 2:39 pm

    کیا جنات سے کسی دنیاوی کام کے لئے مدد لیناگناہ ہے؟ جیسے کچھ عامل حضرات یہ کام کرتے ہیں

    Asad Ali replied 11 months ago 2 Members · 6 Replies
  • 6 Replies
  • Permissibility Of Taking Help From Jinns

    Asad Ali updated 11 months ago 2 Members · 6 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar May 31, 2023 at 5:18 am

    گناہ کسی اخلاقی برائی سے پیدا ہوتا ہے۔ اگر جنوں کو زبردستی قابو کر کے ان سے کام لیا جائے تو یہ بھی غلط ہے۔ اگر ایسا نہیں تو باہمی رضامندی سے کام لیا جاتا ہے اور کام بھی اخلاقی لحاظ سے درست ہے تو کوئی اعتراض کی وجہ نہیں۔ البتہ یہ کام خطرناک مانے جاتے ہیں۔ ان کاموں میں پڑنا مسلمانوں کے لیے کار لاحاصل ہے۔ اس کے بجائے مفید کاموں میں اپنا وقت صرف کرنا چاہیے۔

  • Asad Ali

    Member May 31, 2023 at 2:07 pm

    کیا شیاطین جنوں کی خطرناک حرکتوں کو روکنے کیلئے دوسرے جنوں کی مدد لی جا سکتی ہے ؟

    اس لیے پوچھا کیونکہ کچھ لوگ جنات سے کام لینے کو شرک سے تشبیح دیتے ہیں۔

  • Asad Ali

    Member May 31, 2023 at 2:09 pm

    اور کیا جنات میں بھی نفسی علوم کے ماہرین موجود ہو سکتے ہیں؟

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar June 1, 2023 at 2:23 am

    جنات کے بارے میں ہمیں اتنی ہی معلومات ہیں جو قرآن میں بیان ہوئی۔ ان کی تفصیل دستیاب نہیں۔

    جن ارادہ اور اختیار رکھتے ہیں۔ ان سے معاملہ بھی ویسے ہی ہو سکتا ہے جیسے دیگر انسانوں سے ہوتا ہے۔ عین ممکن ہے کہ ان میں نفسی علوم کے ماہرین ہوں۔

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar June 1, 2023 at 2:24 am

    شرک کا مطلب خدا کے ساتھ کسی کو شریک بنانا ہے۔ شرک تبھی ہوگا جب کوئی خیال یا کام میں خدا کی ذات یا صفات یا عبادت میں کسی کو شریک کیا جائے گا۔

  • Asad Ali

    Member June 1, 2023 at 2:28 am

    شکرئیہ

You must be logged in to reply.
Login | Register