Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Youth And Islam Is It Haram To Marry A Person Who Does Sexting

  • Is It Haram To Marry A Person Who Does Sexting

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar July 7, 2023 at 4:58 am

    صرف اس زانی یا زانیہ سے نکاح حرام ہے جو عدالت سے سزا یافتہ ہو جائیں۔

    یہ قانونی پوزیشن ان کے لیے ہے۔

    جن کا معاملہ اس حد کو پہنچ جائے خدا ان کا معاملہ آشکار کر دے ظاہر ہے کہ ان جیسے مجرموں سے اتنا قریبی تعلق پیدا نہیں کیا جا سکتا۔ یہ معاملہ ان لوگوں کے ساتھ نہیں ہے جو سزا یافتگی کی حد کو نہیں پہنچے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register