Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Authenticity Of Hadith About Number Of Beds

Tagged: 

  • Authenticity Of Hadith About Number Of Beds

    Posted by Munnoo Khan on September 3, 2023 at 11:48 pm

    Is following Hadeeth authentic?

    Mishkat ul Masabeeh – 4310

    ‎کتاب:لباس کا بیان

    ‎باب:لباس کا بیان

    ARABIC:

    ‎وَعَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهُ: «فِرَاشٌ لِلرَّجُلِ وَفِرَاشٌ لِامْرَأَتِهِ وَالثَّالِثُ للضيف وَالرَّابِع للشَّيْطَان» . رَوَاهُ مُسلم

    TRANSLATION:

    ‎حضرت جابر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے مجھے فرمایا :’’ ایک بستر آدمی کے لیے ، ایک اس کی اہلیہ کے لیے ، تیسرا مہمان کے لیے اور چوتھا (اگر ہو تو وہ) شیطان کے لیے ہے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔

    Dr. Irfan Shahzad replied 1 year, 2 months ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • Authenticity Of Hadith About Number Of Beds

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar September 4, 2023 at 12:02 am

    یہ روایت مسلم سے ہے جس کا رقم (2084) ہے۔

    یہ خاص تناظر رکھتی ہے۔ مدینہ میں جب کہ مسلمانوں کے معاشی حالات دگرگوں تھے تو اس حالت میں لوگوں کو مال جمع کرنے کی بجائے تقسیم کرنے کی ترغیب دی جاتی تھی۔ اسی سلسلے میں یہ کہا گیا کہ فالتو کا ایک بستر بھی مناسب نہیں۔ ان حالات میں یہ بھی اسراف ہے۔ کیونکہ اسے کسی ضرورت مند کو دے کر اس کی مدد کی جا سکتی ہے۔ اس بات کو مذکورہ اسلوب میں بیان کیا گیا ہے

    واللہ اعلم۔

You must be logged in to reply.
Login | Register