-
Prophets As Super Intelligent Humans
کیا یہ زیادہ لوجیکل نہیں کہ نبوت کو ایک غیر معمولی روحانی اور دماغی عطیہ اور خصوصیت تصور کیا جائے۔ مثل کے طور پر جنگوجوں میں سے نپولین، جولیس سیزر، سکندر یونانی نے کسی خاص طربیت کے نہ ہونی کے باوجود جنگی منصوبہ بندی اور حریف پر غلبہ پانے کی صلاحیت موجود تھی۔۔۔ اسی طرح سائنس کی دنیا میں ائن سٹائن، ایڈیسن، نیوٹن، ابن سینا۔۔۔۔۔فن کی دنیا میں میں مائیکل انجیلو، حافظ شیرزی، امیر خسرو وغیرہ۔۔۔۔۔۔تو اسطرح کیوں ںہیں ہوسکتا کہ روحانی اور فکری امور میں اسی طرح کا امتیاز اور خصوصیت انسانوں میں کسی کے پاس ہو۔۔۔۔ غیر سامی مذاہب میں یہ مصلحین جیسے گوتم بدھ، کنفوشیس، تاو ۔۔۔۔اور سامی مذاہب میں یہ پیغمبر جیسے موسیؑ عیسیؑ، اور محمؐد کی صورت میں نظر آتے ہیں۔
Sponsor Ask Ghamidi