Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam What Prophet Saw Prohibited On Himself As Mentioned In Surah Tehreem

  • What Prophet Saw Prohibited On Himself As Mentioned In Surah Tehreem

    Posted by Nouman Ullah on September 25, 2023 at 2:51 am

    سورہ تحریم میں ہے : “اے نبی، آپ کیوں حرام کرتے ہیں جو اللہ نے آپ کے لیے حلال کیا ہے، آپ اپنی بیویوں کی خوشنودی چاہتے ہیں اور اللہ بخشنے والا نہایت رحم والا ہے،”۔ کیا ان آیات کا اشارہ حضورؐ کا حضرت ماریہ قبطیہؓ کا خود پر حرام کرنے کے حوالے سے ہیں۔ اور حضورؐ نے ایسا کیوں کیا تھا۔ اس حوالے سے جو حضرت حفصہؓ کا ذکر ہے اس میں سچائی کتنی ہے۔

    Dr. Irfan Shahzad replied 1 year, 2 months ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • What Prophet Saw Prohibited On Himself As Mentioned In Surah Tehreem

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar September 26, 2023 at 4:07 am

    روایات میں جو بیان ہوا ہے اس میں راویوں کا کیا تصرف ہے اس بارے میں کچھ کہا نہیں جا سکتا۔ ازواج مطہرات کے خلاف پراپیگنڈا مہم زوروں پر رہی ہے۔ ممکن ہے بات کو ایسا رخ دے دیا گیا ہو جو اس میں نہیں تھا۔

    تاہم اتنی بات واضح ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اپنی ازواج کی خوش نودی کے لیے اپنے اوپر کوئی حلال چیز حرام کی تھی۔ مگر اس کی صراحت نہیں کی گئی کہ وہ کیا تھی۔ بعض روایات میں شہد کو حرام کرنے کا ذکر آتا ہے۔ حقیقت کا علم خدا کو ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register