Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia Nisab Of Zakat Silver Or Gold?

Tagged: 

  • Nisab Of Zakat Silver Or Gold?

    Posted by Zarrar Butt on September 29, 2023 at 1:54 am

    السلام علیکم ۔ غامدی صاحب کے لکچرز میں انہیں کہتے ہوئے سنا کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں اصل نصاب چاندی کا تھا اور سونے کی مقدار اس وقت کے کنورژن ریٹ کے حساب سے طے ہوتی تھی ۔

    اس بات سے تو کوئی اختلاف نہیں لیکن غامدی صاحب نے یہ حقیقت نظر انداز کر دی ہے کہ چاندی نے اپنی کرنسی ہونے کے حیثیت کھو دی ہے ۔ اب حقیقتاً اگر کسی حد تک کرنسی کی حیثیت حاصل ہے تو وہ سونے کو ہے اور یہ حیثیت حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے سے اج تک نہیں بدلی ۔ تو آج ہم کیسے چاندی کو نصاب کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں ۔ بلکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں چاندی کے اکویویلنٹ سونے کی قیمت کو آج کیوں استعمال نہیں کر سکتے؟

    Umer replied 1 year, 2 months ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply

You must be logged in to reply.
Login | Register