-
Incident Of Distribution Of War Booty After The Battle With Hawazin
تاریخ طبری میں ہے کہ قبیلہ بنو ہوازن پر فتح پانے کہ بعد آپؐ نے ابو سفیان اور دیگر قریشی سرداروں کو شاہانہ طریقے سے نوازا، جس پر انصار کے سرداروں نے ناراضی کا اظہار کیا۔ چہ مگویاں ہوئی ۔۔۔ کسی نے کہا رسول اللہ ﷺ اپنے قوم سے جا ملے ہیں، سعد بن عبدہؓ اپکے پاس آئے اور کہا کہ انصار آپؐ کے اس طرز عمل سے کبیدہ خاطر ہے کیونکہ آپؐ نے مال صرف اپنی قوم میں تقسیم کر دیا ہے، مگر انصار کو اس میں کچھ نہیں دیا۔ کیا یہ سچ ہے، کیا حضورؐ سے سعد بن عبدہؓ کی شکایت جائز تھی، کیا ایک صحابی سے یہ امید کی جاسکتی ہے کہ وہ حضورﷺ کی انصاف پسندی پر سوال اٹھائے۔ تاریخ طبری کی حیثیت کیا ہے۔
Sponsor Ask Ghamidi
The discussion "Incident Of Distribution Of War Booty After The Battle With Hawazin" is closed to new replies.