-
وضو
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّهِ وَبَرَكاتُهُ،
میں یہ سوال کرتے ہوۓ شرم محسوس کر رہا تھا، مگر یہ بہت ضروری ہے، کیونکے ہمیں نماز ہر روز دن میں پانچ دفع پڑھنی ہوتی ہے.
ان دشواریوں سے مجھے شروع سے گزرنا پڑھ رہا ہے، اور اس سے مطلق سوال میں آسک غامدی پر پہلے بھی کر چکا ہوں، مگر مجھے لگتا ہے کے میں اپنا سوال انگریزی زبان میں واضح نہیں کر پایا تھا، کیونکے یہ سوال انگریزی میں ہونے کی وجہ سے دوسرے پلیٹفارمس کو بھی سمجھ نہیں آیا تھا. اس وجہ سے میں یہ سوال اب اردو زبان میں پیش کرنے کی کوشش کرتا ہوں.
١. موحترم، ایسا زیادہ تر جینس (یعنی پینٹ) (مگر کبھی کبار شلوار کمیز) میں ہوتا ہے کے جب ہم سجدے سے اٹھرہے ہوں یا normally چل بھی رہے ہوں تو penis کی tip پر موجود meatus (یعنی وہ جگہ جہاں سے پیشاب خارج ہوتا ہے) وہ جگہ underwear سے ٹکرا کر نمایا ہو جاتی ہے. اب یہ چیز پیشاب خارج ہونے کے زمرے میں تو بالکل نہیں آتی ہے، مگر پھر بھی پیشاب اس جگہ کے راستے سے ہی نکلتا ہے، تو اس جگہ پر کچھ traces تو ہوتے ہی ہیں.
٢. اور دوسرا یہ کے گرمیوں میں بہت سے لوگوں کے پورے جسم سے پسینہ آتا ہے، یہاں تک کے ان کے مقعد (anus) سے بھی. اس جگہ سے بھی رفع حاجت ہوتی ہے تو پسینے کے ساتھ تھوڑے سے traces بھی باہر نکلتے ہی ہیں.
بلاشبہ، یہ سب صحابہ کرام کے ساتھ بھی ہوا ہوگا کیونکے ان کا علاقہ یعنی عرب ایک گرم علاقہ تھا. مگر ایسی کوئی چیز نہیں report ہوئی کے مقعد میں سے پسینہ باہر آنے سے بھی وضو ٹوٹجاتی ہے، کیونکے یہ ایک ناپاک جگہ ہے. اور پہلے مسعلے کے مطلق بھی کوئی چیز واضح نہیں. مجھے لگتا ہے کے یہ سب یقیناً صحابہ کرام کے ساتھ بھی ہوا ہوگا. اس ہی طرح سے خواتین کے vaginal discharges بھی ہوتے ہیں، اور وہ بھی اس ہی جگہ سے خارج ہوتے ہیں جہاں سے رفع حاجت ہوتی ہے. مگر صحیح opinion کے مطابق احادیث سے واضح نہ ہونے کی وجہ سے اس سے بھی وضو نہیں ٹوٹتی ہے.
تو کیا ان سب کی وجہ سے وضو ٹوٹجاتی ہے یا پھر جس طرح روزے میں کلّی کرنے کے بعد جو منہ میں پانی کے traces رہ جاتے ہیں اور اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا، تو کیا اس پر بھی وہ ہی rule لاگو ہوتا ہے؟ کیونکے، الله تعالٰی قرآن کریم میں فرماتا ہے کہ وہ ہمارے لئے آسانی چاہتا ہے. واضح رہے کے یہ چیزیں کوئی medical condition نہیں ہیں، اور نہ ہی یہ زمراََ رفع حاجت میں آتی ہیں.
شکریہ.
Sponsor Ask Ghamidi