Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Quran 37:153 – Are Daughters Inferior?

  • Quran 37:153 – Are Daughters Inferior?

    Posted by Rafi Sheikh on November 14, 2023 at 5:24 am

    أَصۡطَفَى ٱلۡبَنَاتِ عَلَى ٱلۡبَنِینَ﴿ ١٥٣ ﴾

    • ابوالاعلی مودودی:

    کیا اللہ نے بیٹوں کے بجائے بیٹیاں اپنے لیے پسند کر لیں؟

    As-Saaffat, Ayah 153

    سوال: نعوذو بللہ ایسا محسوس ھوتا ھے جیسے بیٹیاں کمتر ھیں (خیال ھوتا ھے) اس پر کیا تفسیر ھوگی؟

    جزاکالّلہ

    Rafi Sheikh replied 1 year ago 2 Members · 2 Replies
  • 2 Replies
  • Quran 37:153 – Are Daughters Inferior?

    Rafi Sheikh updated 1 year ago 2 Members · 2 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar November 15, 2023 at 3:32 am

    یہاں کفار کے اپنے مانے ہوئے ایک مقدمے پر ان کی حماقت کو ظاہر کیا گیا ہے۔

    وہ بیٹیوں کو کم تر اور بوجھ سمجھتے تھے، اور پھر فرشتوں کو خدا کی بیٹیاں قرار دیتے تھے۔ اس پر خدا نے انھیں ان کی حماقت کی طرف توجہ دلائی کہ جس چیز کو تم اپنے لیے پسند نہیں کرتے اسے خدا کی طرف کیسے منسوب کر دیتے ہو۔

    اس کا کوئی تعلق بیٹی کے کم تر ہونے سے نہیں۔

  • Rafi Sheikh

    Member November 16, 2023 at 5:26 am

    جزاکالّلہ

You must be logged in to reply.
Login | Register