Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions عدت کے اصول کے متعلق

  • عدت کے اصول کے متعلق

    Posted by Suheer Ahmad on November 20, 2023 at 11:45 pm

    عدت کا بنیادی اصول یہ ہے کہ کسی عورت جب مرد کو چھوڑ دے تو اس کا رحم مکمل طور پر خالی ہو تاکہ نسب کے معاملے میں کوئی شک نہ رہے اب سوال یہ ہے کہ کیا اگر اس خاتون طلاق سے پہلے اکیلے رہنا شروع کر دے یا یہ جان لے کہ ایک لمبے عرصے سے اس کا رحم خالی رہا ہے تو کیا وہ عدت کی مدت کا خیال کیے بغیر اگلا نکاح کر سکتی ہے؟

    Dr. Irfan Shahzad replied 1 year, 7 months ago 2 Members · 3 Replies
  • 3 Replies
  • عدت کے اصول کے متعلق

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar November 21, 2023 at 5:07 am

    کوئی بھی ایسی صورت جس میں قطعیت سے معلوم ہو جائے کہ حمل نہیں ہے، اس میں عدت گزارنا ضروری نہیں۔

    • Suheer Ahmad

      Member November 22, 2023 at 1:49 am

      اور اس کی دلیل کیا ہے ؟

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar November 22, 2023 at 10:32 pm

    حکم کی علت دیکھی جاتی ہے۔ ہم نے قرآن میں دیکھا کہ غیر مدخولہ اور وضع حمل کی صورتوں میں عدت لاگو نہیں کی گئی۔ اس کی وجہ اس کے سوا کچھ نہیں کہ ان دونوں صورتوں میں حمل کا امکان نہیں ہے۔ جب علت معلوم ہوگئی تو اب اسے ان صورتوں پر بھی لاگو کر دیں گے جہاں قطعیت سے معلوم ہو جائے کہ عدت کا امکان نہیں ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register