-
Tawattur Issue-Offering Prayers With Tied Hands
قیام میں ہاتھ باندھ کر نماز پڑھنی ہے کہ ہاتھ کھول کر؟
کیونکہ بعض کے یہاں تواتر ہاتھ کھول کر پہنچا ہے
اور بعض کے یہاں ہاتھ باندھ کر
یا دونوں طریقے ٹھیک ہیں غامدی صاحب کے یہاں؟
رہنمائی کیجیے گا
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1716 days, 7,807 registered users have posted 61,328 messages under 17,400 unique topics on Ask Ghamidi.