-
Mathematical Error In Division Of Inheritance
وراثت کی قرآنی تقسیم حسابی لحاظ سے درست کیوں نہیں بیٹھتی ؟؟
مثال کے طور پر :
مثال 1:
مرحوم نے پسماندگان میں بیوی، دو بیٹیاں، ماں اور باپ چھوڑے ہیں۔ بیوی ⅛ وصول کرتی ہے۔ دونوں بیٹیاں ⅔ شیئر کرتی ہیں۔ ماں اور باپ ہر ایک کو ⅙ ملتا ہے۔ قرآن کی ریاضی کے مطابق، کل ملا کر 1 ⅛ ہے۔
مثال 2:
متوفی خاتون نے پسماندگان میں شوہر اور دو بہنیں چھوڑی ہیں۔ شوہر کو ½ اور بہنوں کو حصہ ⅔ ملتا ہے۔ قرآن کی ریاضی کے مطابق، کل 1 ⅙ ہے۔
آپ کے نزدیک اس کا کیا جواب ممکن ہے۔ ہر دفعہ جواب کل 1 سے زیادہ کیوں آ رہا ہے ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1590 days, 7,407 registered users have posted 58,222 messages under 16,210 unique topics on Ask Ghamidi.