Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Epistemology And Philosophy Why God Took Six Days To Create Universe?

Tagged: , ,

  • Why God Took Six Days To Create Universe?

    Posted by Rafi Sheikh on November 30, 2023 at 5:44 am

    اسلام و علیکم

    کسی نے کہا کہ اللہ جب کن فیکن کا مالک ھے تو زمین اور بنانے میں ۶ دن کیوں لیے اور پھر ۷ دن آرام کیوں کیا

    کیا یہ بائبل سے ملتی بات نہیں؟

    اور آج یہ سورۃ ملی یہاں اللہ کریم ۲ دن فرما رھے ھیں

    مجھ سے جواب نہیں بن پڑا پہلے ۱-۲ کا اس لیے راہنمائ چاھیے اور نیچے والی آیت آج نظر آئ ھے اسکی تفسیر مل جاے تو کیا بات ھے جزاکالّلہ

    ۞ قُلۡ أَىِٕنَّكُمۡ لَتَكۡفُرُونَ بِٱلَّذِی خَلَقَ ٱلۡأَرۡضَ فِی یَوۡمَیۡنِ وَتَجۡعَلُونَ لَهُۥۤ أَندَادࣰاۚ ذَ ٰ⁠لِكَ رَبُّ ٱلۡعَـٰلَمِینَ﴿ ٩ ﴾

    • ابوالاعلی مودودی:

    اے نبیؐ! اِن سے کہو، کیا تم اُس خدا سے کفر کرتے ہو اور دوسروں کو اُس کا ہمسر ٹھیراتے ہو جس نے زمین کو دو دنوں میں بنا دیا؟ وہی تو سارے جہان والوں کا رب ہے

    Fussilat, Ayah 9

    Rafi Sheikh replied 11 months, 3 weeks ago 2 Members · 2 Replies
  • 2 Replies
  • Why God Took Six Days To Create Universe?

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar December 4, 2023 at 1:51 am

    خدا کے پاس اختیار اور طاقت تھی کہ چاہے تو پلک چھپکتے سب کچھ بنا دے اور چاہے تو بتدریج۔ اس نے تدریج کا اختیار کیا۔ پہلی صورت میں صرف قدرت کا اظہار ہوتا، دوسری میں قدرت اور حکمت دونوں کا اظہار ہو رہا ہے۔ دنیا کے لیے خدا نے یہی اسکیم تجویز کی کہہ ہر کام تدریج سے ہو۔ اس میں ہمارے لیے حکمت ہے کہ ہر کام تدریج سے کرنا ہی حکمت ہے۔

    دوسرے سوال کے جواب کے لیے درج ذیل لنک پر غامدی صاحب کی تفسیر کا مطالعہ کیجیے

    https://www.javedahmedghamidi.org/#!/quran?chapter=41&paragraph=3&type=Ghamidi

  • Rafi Sheikh

    Member December 14, 2023 at 5:54 am

    JazakAllah

You must be logged in to reply.
Login | Register