Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions Claims Of False Prophets

  • Claims Of False Prophets

    Posted by Muhammad Salah-ud-din on December 3, 2023 at 7:43 pm

    جھوٹے مدعیان نبوت کے متعلق جو واقعات آتے ہیں ان کی کیا حقیقت ہے۔جیسا کہ ایک شخص جس کا نام حارث بتایا جاتا ہے نے نبوت کا دعوا کیا وہ پتھروں پر ہاتھ پھیرتا تو وہ ذکر کرنے لگتے ۔لوگوں کو بے موسم تازہ پھل کھلاتا اور اس کے جسم پر تیر اثر نہ کرتا آواز سے دروازے کا لاک کھول دیتا۔ان واقعات میں کیا سچائ ہے کیا یہ اصل ہیں۔

    Dr. Irfan Shahzad replied 1 year, 7 months ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • Claims Of False Prophets

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar December 4, 2023 at 1:25 am

    ایسا کوئی واقعہ کسی مستند تاریخ میں منقول نہیں۔ جو جھوٹے نبی رسول اللہ ﷺ اور صحابہ کے دور میں سامنے آئے وہ عام لوگ تھے اور اپنے قبیلوں کے زور پر حکومت حاصل کرنے کے خواہش مند تھے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register