-
Hadith About 30 Dajjal
ایک مشہور حدیث ہے کہ رسالت ماب صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میرے بعد تیس بڑے جھوٹے دجال آئیں گے جن میں ہر شخص کہے گا میں نبی ہوں حالانکہ میں آخری نبی ہوں میرے بعد کوئ نبی نہیں۔سوال یہ ہے کہ ان کی تعداد تیس ہی ہو گی اور ان کی گنتی کا ہونا حدیث کی صداقت کے لئے ضروری ہے اور نیز ایک اور روایت میں ان کی تعداد ۷۰ بھی بتائ گئ ہے براۓ کرم راہنمائ فرمائیں
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1815 days, 8,644 registered users have posted 63,611 messages under 18,344 unique topics on Ask Ghamidi.