-
Variant Reading Of Quran On Khatm-e-Nabuwat Verse
ختم نبوت پر غامدی صاحب کا لیکچر سنا اس میں وہ آیت ختم نبوت کا ترجمہ کرتے ہیں کہ خاتم ت کی زبر کے ساتھ ہے جس کا معنی ہے مہر بند لیکن اس کی ایک اور قرات آئ ہے جو ت کی زیر کے ساتھ ہے اس کا مطلب عرض کر دیں اور اگر اس پر کوئ قادیانی اعتراض ہے تو اس کا جواب دے دیں
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1858 days, 8,863 registered users have posted 64,537 messages under 18,686 unique topics on Ask Ghamidi.