Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions زکوۃ

  • Posted by Noman Iqbal on December 11, 2023 at 3:23 am

    اسلام علیکم!

    کیا کسی ایسے رشتےدار کو جو اپنی کسی ضروت کی چیز کو خریدنے کی پوزیشن میں نہیں، زکوۃ کے پیسوں سے اُن کو وہ ضرورت کی چیز لے کر دی جاسکتی ہے؟ ۔۔۔۔ مثلاً بائک ، موبائل وغیرہ۔۔۔

    Noman Iqbal replied 1 year, 6 months ago 2 Members · 2 Replies
  • 2 Replies
  • زکوۃ

    Noman Iqbal updated 1 year, 6 months ago 2 Members · 2 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar December 11, 2023 at 3:41 am

    رشتہ دار کو اس معاملے میں لازما ترجیح دی جائے گی۔ یہی خدا کا حکم ہے۔ ضرورت کی کوئی بھی چیز دلائی جا سکتی ہے۔ یہ ضروری نہیں کہ صرف کھانے پینے یا انتہائی ضرورتوں کا پورا کرنا ہی زکوۃ کا مصرف سمجھا جائے۔

  • Noman Iqbal

    Member December 11, 2023 at 3:45 am

    بہت شکریہ سر

You must be logged in to reply.
Login | Register