-
Quran 2:260 – Was Prophet Ibrahim Doubting His Faith In Allah With This Question
Surat No 2 : سورة البقرة – Ayat No 260
وَ اِذۡ قَالَ اِبۡرٰہٖمُ رَبِّ اَرِنِیۡ کَیۡفَ تُحۡیِ الۡمَوۡتٰی ؕ قَالَ اَوَ لَمۡ تُؤۡمِنۡ ؕ قَالَ بَلٰی وَ لٰکِنۡ لِّیَطۡمَئِنَّ قَلۡبِیۡ ؕ قَالَ فَخُذۡ اَرۡبَعَۃً مِّنَ الطَّیۡرِ فَصُرۡہُنَّ اِلَیۡکَ ثُمَّ اجۡعَلۡ عَلٰی کُلِّ جَبَلٍ مِّنۡہُنَّ جُزۡءًا ثُمَّ ادۡعُہُنَّ یَاۡتِیۡنَکَ سَعۡیًا ؕ وَ اعۡلَمۡ اَنَّ اللّٰہَ عَزِیۡزٌ حَکِیۡمٌ ﴿۲۶۰﴾٪ 3
اور وہ واقعہ بھی پیش نظر رہے ، جب ابراہیم نے کہا تھا کہ میرے مالک ! مجھے دکھا دے تو مردوں کو کیسے زندہ کرتا ہے ۔ فرمایا: کیا تو ایمان نہیں رکھتا ؟ اس نے عرض کیا ایمان تو رکھتا ہوں ، مگر دل کا اطمینان درکار ہے ۔ 296 فرمایا: اچھا ، تو چار پرندے لے اور ان کو اپنے سے مانوس کر لے ۔ پھر ان کا ایک ایک جز ایک ایک پہاڑ پر رکھ دے ۔ پھر ان کو پکار ، وہ تیرے پاس دوڑے چلے آئیں گے ۔ خوب جان لو کہ اللہ نہایت بااقتدار اور حکیم ہے ۔ 297 ؏۳۵Isko Explain kardain q ke bht se log ye kehte Hain ke jab Allah ne Ibrahim A.S ko kaha tha ke mein dubara zinda karunga to Kiya unko Allah ki BAAT pe yaqeen NAHI tha . ?
Sponsor Ask Ghamidi