Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions Maqam Ibrahim In The Eyes Of Ustad-e-Mohtaram

  • Maqam Ibrahim In The Eyes Of Ustad-e-Mohtaram

    Posted by Muhammad Sami Uddin on December 21, 2023 at 3:26 pm

    Asselamu aleykum,

    I have learned in this platform that, According to the perspective of Ustad-e-Mohtaram (ha), Maqam Ibrahim is not a sacred stone. And, that Quran-i Kerim was referring as ‘Maqam Ibrahim’ to Baytullah. Can someone shed some more light on this topic that, why Ghamidi Sb. (ha) holds this opinion. Thanks.

    There are dozens of hadiths in Sahih literature (i.e, Sahih Bukhari and Sahih Muslim) which states that Maqam Ibrahim refers to the stone on which Sayyiduna Ibrahim (as) is reported to have been stood on.

    Dr. Irfan Shahzad replied 1 year, 6 months ago 2 Members · 3 Replies
  • 3 Replies
  • Maqam Ibrahim In The Eyes Of Ustad-e-Mohtaram

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar December 22, 2023 at 12:15 am

    Ghamidi saheb adopted the opinion of Mawlana Islahi here. Mawlana writes:

    یہاں آیت میں مقام ابراہیم علیہ السلام کا لفظ آیا ہے۔ مقام سے کیا مراد ہے؟ علمائے تفسیر سے اس بارے میں دو قول منقول ہیں۔ ایک گروہ کے نزدیک اس سے مراد وہ پتھر ہے جس کے متعلق یہ مشہور ہے کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اس پر کھڑے ہو کر خانہ کعبہ کی تعمیر کی تھی۔ دوسرے گروہ ۲؂ (۲؂ واضح رہے کہ اس گروہ میں ابن عباس، مجاہد اور عطا جیسے اکابر علم تفسیر شامل ہیں) کے نزدیک اس سے مراد حرم کا پورا علاقہ ہے۔ اس گروہ نے مقام کے لفظ کو کسی مخصوص کھڑے ہونے کی جگہ کے بجائے مسکن ومستقر کے مفہوم میں لیا ہے ہمارے نزدیک یہی صحیح تاویل ہے۔ اس تاویل کی وسعت وجامعیت کے ساتھ ساتھ خاص اہمیت رکھنے والا پہلو یہ ہے کہ نظم کلام کے اعتبار سے یہ اس مقصد کو زیادہ واضح کرنے والی ہے جس کے لئے یہ بات یہاں کہی گئی ہے۔ یہاں یہ ثابت کیا جا رہا ہے کہ یہی گھر تمام اولاد ابراہیم علیہ السلام کا قبلہ رہا ہے اس لئے کہ یہی گھر ہے جو اللہ تعالیٰ کے حکم کی تعمیل میں حضرت ابراہیم علیہ السلام نے سب سے پہلے اپنے اس مستقر میں تعمیر کیا جس میں ہجرت کے بعد انہوں نے حضرت اسماعیل علیہ السلام کے ساتھ سکونت اختیار کی۔

  • Muhammad Sami Uddin

    Member December 22, 2023 at 3:38 pm

    @Irfan76 کیا عرض مقدس کبھی قبلہ نہیں رہا؟

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar December 23, 2023 at 2:38 am

    نہیں۔ یہ صرف مسلمانوں کی آزمایش کے لیے رسول اللہ ﷺ کے وقت میں کچھ وقت کے لیے قبلہ مقرر کیا گیا تھا۔

You must be logged in to reply.
Login | Register