-
اللہ مظلوم کی مدد کیوں نہیں کرتا ؟؟
اکثر قتل، ریپ ٹارچر وغیرہ کے اندوہناک واقعات ہوتے ہیں۔ بچوں، بوڑھوں اور عورتوں کے خلاف بھی بہت شدید جرائم ہوتے ہیں۔ انسانوں کا قتل عام بھی ہوتا ہے جس میں سینکڑوں ہزاروں بیگناہ مرجاتے ہیں۔
تو آخر اللہ تعالیٰ ان مظلوموں کو کیوں نہیں بچاتا ہے ؟؟ اس وقت اللہ تعالیٰ کہاں چلا جاتا ہے ؟؟ اسکے پیچھے کیا فلسفہ ہے ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1614 days, 7,459 registered users have posted 58,795 messages under 16,382 unique topics on Ask Ghamidi.