-
Arabic Dictionary On Classical Arabic Of Quran (Arabi-e-Mualla)
السلام علیکم!
قران کی زبان عربیٗ معلیٰ ہے جو کہ آج کی عربی سے مختلف ہے۔ غامدی صاحب نے فرمایا کہ قران کو صحیح سمجھنے کا رستہ ایک ہی ہے اور اس کا دروازہ لفظ ہے یعنی عربیٗ معلیٰ کے مطابق اس لفظ کا درست مفہوم۔
اس کے دو ہی طریقے سمجھ میں آتے ہیں ۔ ایک یہ کہ عربیٗ معلیٰ پر عبور حاصل کریں ، دوسرا یہ بھی ممکن ہے کہ عربیٗ معلیٰ کی ایسی لغت ہو جس میں تمام قرانی لفظ کے تمام ممکنہ معنی درج ہوں اور سیاق و سباق کے مطابق تدبر کے ساتھ قاری درست معنی اخذ کر لے۔
کرتے ہیں؟ Recommend کیا آپ ایسی کوئی عربیٗ معلیٰ سے اردو یا عربیٗ معلیٰ سے ماڈرن عربی لغت
Sponsor Ask Ghamidi