-
Share Of Step Siblings From Mother's Side In Father's Inheritance
برصغیر میں تقریبا ایک صدی قبل ایک شخص وفات پا گیا اس نے ایک بیوہ اور اکلوتابیٹا چھوڑا۔ وراثت کا انتقال 1926 میں اکلوتےبیٹے کے نام ہو گیا۔ اس وقت عورتوں کو انگریز کے قانون کے مطابق حصہ نہیں دیتے تھے۔ بیوہ نے دوسری شادی کر لی اور دوسرے خاوند سے دو بیٹے اور ایک بیٹی پیدا ہوٸ۔کیا دوسرے خاوند سے ہونے والی اولاد کو پہلے خاوند کے اکلوتے بیٹے کے نام منتقلہ وراثت سے حصہ نکال کر دوسرے خاوند سے پیدا شدہ اولاد کودیا جا سکتا ہے؟ اور یہ عمل تقسیم ہندکے بعد ہوا ہے۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1617 days, 7,466 registered users have posted 58,863 messages under 16,410 unique topics on Ask Ghamidi.