Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Quran 3:61 – What Is The Correct Translation

Tagged: 

  • Quran 3:61 – What Is The Correct Translation

    Posted by Ahsan Ali on January 14, 2024 at 3:47 pm

    Surat No 3 : سورة آل عمران – Ayat No 61
    فَمَنۡ حَآجَّکَ فِیۡہِ مِنۡۢ بَعۡدِ مَا جَآءَکَ مِنَ الۡعِلۡمِ فَقُلۡ تَعَالَوۡا نَدۡعُ اَبۡنَآءَنَا وَ اَبۡنَآءَکُمۡ وَ نِسَآءَنَا وَ نِسَآءَکُمۡ وَ اَنۡفُسَنَا وَ اَنۡفُسَکُمۡ ۟ ثُمَّ نَبۡتَہِلۡ فَنَجۡعَلۡ لَّعۡنَتَ اللّٰہِ عَلَی الۡکٰذِبِیۡنَ ﴿۶۱﴾
    یہ علم آجانے کے بعد اب جو کوئی اس معاملہ میں تم سے جھگڑا کرے تو اے محمد! اس سے کہو کہ آؤ ہم اور تم خود بھی آجائیں اور اپنے اپنے بال بچوں کو بھی لے آئیں اور خدا سے دعا کریں کہ جو جھوٹا ہو اس پر خدا کی لعنت ہو ۔ 55

    2nd translation

    Surat No. 3 Ayat NO. 61

    سو جو تم سے اس بارے میں حجت کریں ، بعد اس کے کہ تمہارے پاس صحیح علم آچکا ہے تو ( ان سے ) کہو کہ آؤ! ہم اپنے بیٹوں کو بلائیں ، تم اپنے بیٹوں کو بلاؤ ، ہم اپنی عورتوں کو جمع کریں ، تم اپنی عورتوں کو جمع کرو ، ہم اپنے آپ کو اکٹھا کریں ، تم اپنے آپ کو اکٹھا کرو ، پھر ہم مل کر دعا کریں اور جھوٹوں پر اللہ کی لعنت بھیجیں ۔

    Assalamualaikum

    Ye two translation Hain iske bare mein bata dein ke Konsi translation Arabic ki hisab se Sahi hai q k Kisi mein beta aur beti likha Waha hai aur Kisi mein bachun ka likha wa hai konsi Sahi hai please is ki wazahat kardain .

    Aur ayat mein Nabi ke Ghar walo k zikar hai iska bhi bata dein ke Kon se logo ki bat ho rahi hai Naam bhi mention kardiye ga .

    Dr. Irfan Shahzad replied 10 months, 2 weeks ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • Quran 3:61 – What Is The Correct Translation

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar January 15, 2024 at 11:20 pm

    پھریہ علم تمھارے پاس آجانے کے بعد بھی جواِس معاملے میں تم سے جھگڑیں تو کہہ دو کہ آؤ ہم بھی اپنے بچوں کو بلائیں اورتم بھی اپنے بچوں کو لے آؤ ، اورہم بھی اپنی عورتوں کو بلائیں اورتم بھی اپنی عورتوں کو لے آؤ اورہم اورتم خود بھی آجائیں، پھر دعا کریں اور جھوٹوں پر اللہ کی لعنت بھیجیں۔

    ۔۔۔

    اس میں نبی کے گھر والوں کا الگ سے ذکر نہیں ہے۔ یہ چیلنج چوں کہ مسیحیون نے قبول نہیں کیا تھا اس لیے کوئی واقعہ پیش ہی نہیں آیا۔

    یہ ہوتا تو پھر رسول اللہ کے گھرانے کے علاوہ عام مسلمانوں کے مرد بچے اور عورتیں سبھی نکل کر آتے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register