-
Why God Does Not Answer Our Prayers?
سورہ غافر آیات 61 میں خدا بولتا ہے کہ تم مجھ سے دعا مانگو میں تمہاری دعا قبول کروں گا لیکن ایک ہی دعا بار بار مانگنے کے بعد قبول نہ ہو رہی ہو تو پھر یوٹرن جب لیا جاتا ہے تو پھر خدا ناراض کیوں ہوتا ہے ہم نے تو دعا مانگی قبول نہ ہوئی اس میں ہم نے تو تکبر نہیں کیا ہم تو چپ چاپ کر کے بیٹھ ہی گئے۔ پھر ہم جہنم میں کیوں جائیں گے؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1402 days, 6,853 registered users have posted 54,094 messages under 14,593 unique topics on Ask Ghamidi.