- 
		
Quran 2:213 And 57:25 – Divine Book With Each Prophet Or With Each Rasul?
سورہ البقرہ آیت213
سے پتہ چلتا ہے کہ تمام انبیاء کو کتاب دی گئی۔
اسی طرح سورہ الحدیدہ آیت 25
سے پتہ چلتا ہے کہ تمام رسولوں کو کتاب دی گئی۔
حقیقت کیا ہے ؟؟ کیا رسولوں کے ساتھ ساتھ تمام انبیاء کو بھی کتاب دیا گیا ؟؟ کتاب دینے کے لحاظ سے رسولوں اور انبیاء میں کیا فرق تھا ؟؟
 
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1930 days, 9,065 registered users have posted 65,914 messages under 19,176 unique topics on Ask Ghamidi.