-
Quran 3:14-15 – Should We Abandon This World As Per Quran?
سورہ ال عمران ایات 14 15 اللہ تعالی فرماتے ہیں کہ تم لوگوں کو عورتیں بیٹے اور کھیتی اور مویشی بہت اچھی چیزیں لگتی ہیں تو دنیا میں تو یہی چیزیں ہیں انسان اگر اس سے دستبردار ہو جائے تو باقی بچا کیا رہی بات اخرت کی تو وہاں فرماتے ہیں کہ باغات بہشت باغات بہشت تو یہاں پر بھی بہت ہے بات کچھ سمجھ میں نہیں ائی؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2080 days, 9,645 registered users have posted 68,840 messages under 20,280 unique topics on Ask Ghamidi.