-
Critique Of Ghamidi Sahab On The Rank Of Imamat As Portrayed By Ahl-e-Tashih
کیا غامدی صاحب نے کبھی شیعہ تصور امامت پر تفصیلی تنقید کی ہے۔اگر اُسکی طرف رہنمائی فرما دیں تو عین نوازش ہوگی۔
میں ایسی کئی ویڈیوز دیکھ چکا ہوں جہاں غامدی صاحب انکا نقطہ نظر سمجھاتے ہیں لیکن اس کہ رد نہیں ڈھونڈ پا رہا۔
جزاک اللہ
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2050 days, 9,535 registered users have posted 68,247 messages under 20,064 unique topics on Ask Ghamidi.