-
If Jannah Just A Spiritual Experience?
قرآن کے مطابق یہ کہا گیا ہے کہ قیامت میں ہم اس زمین و آسمان کو دوسرے زمین اور آسمان میں بدل دیں گے۔ تو اس دنیا کے کچھ قوانین ہیں۔ قیامت کے بعد جو زندگی ہوگی اس میں یہ قوانین نہیں ہونگے۔تو پھر ہم اُس زندگی کو کیوں اس مادی زندگی پر قیاس کریں؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1832 days, 8,724 registered users have posted 63,921 messages under 18,476 unique topics on Ask Ghamidi.