Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islam And Family Status Of Interfaith Marriages In The Light Of Islamic Sharia

Tagged: 

  • Status Of Interfaith Marriages In The Light Of Islamic Sharia

    Posted by Abdul Basit on February 25, 2024 at 10:50 am

    جناب غامدی صاحب نے کہا کہ جب بچہ ۲۰ یا ۲۲ کا ہوگیا اور اب وہ فیصلہ کر رہا ہے شادی کا تو اب مذہب سامنے نہ لائا جائے کیونکہ پھر وہ مذہب ہی سے متنفر ہو جائے گا سو پھر انہوں نے راہ حل بتائے

    مگر سوال یہ ہے کہ جب یہ نکاح اسلام کی نگاہ میں “ناجائز” ہے اور درست نہیں تو پھر حقِ زوجیت کے متعلق تشویش پیدا ہوتی ہے لہذا کیا جو نکاح ہوا ہی نہیں اس میں بھی یہ “حق زوجیت” آجائے گا اور اسے حرام نہیں کہا جا سکتا؟

    Dr. Irfan Shahzad replied 9 months, 3 weeks ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • Status Of Interfaith Marriages In The Light Of Islamic Sharia

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar February 28, 2024 at 12:44 am

    نکاح کو نکاح ہی سمجھا جاتا ہے۔ جو شخص مسلمان ہے اور اپنے مذہب کے لیے حساس ہے وہ تو شادی ہی اہل ایمان سے کرے گا اور جو حساس ہی نہیں، وہ باشعور مسلم ہی نہیں۔ اس نے جس سے نکاح کیا وہ نکاح ہی سمجھا جاء ےگا اور تعلق اس کے لحاظ سے جاءز ہی ہوگا جیسے غیر مسلم جو نکاح آپس میں کرتے ہیں وہ جاءز ہی ہوتا ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register